15 فروری، 2023، 8:20 AM

امام موسی کاظم (ع) کے حرم مطہر کی جانب بڑھتے پیدل زائرین کا جمع غفیر + تصاویر

امام موسی کاظم (ع) کے حرم مطہر کی جانب بڑھتے پیدل زائرین کا جمع غفیر + تصاویر

امام کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت نزدیک آتے ہی عراق کے مختلف علاقوں سے امام موسی بن جعفر کی ملکوتی بارگاہ کی جانب پیدل نکل پڑتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطا،بق العہد نے خبر دی ہے کہ 25 رجب المرجب امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے نزدیک بغداد ﴿کاظمین﴾ میں واقع آپ کے روضہ مبارک کی طرف پیدل چل کر آنے والے زائرین کے قافلوں کا سفر شروع ہوجاتا ہے یوم شہادت سے چند روز قبل کاظمین کی جانب اپنا سفر شروع کرتے ہیں تا کہ شب شہادت تک ساتویں امام موسی کاظم علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنی عقیدت کا اظہار کرسکیں۔

ساتویں امام موسی کاظم (ع) کے حرم مطہر کی جانب بڑھتے پیدل زائرین کا جمع غفیر + تصاویر


عراق کے مہمان نواز عوام ان زائرین کا بغداد اور کاظمین کے راستے میں پرتپاک استقبال کرتے ہیں جہاں ان کے لئے مختلف موکب لگائے جاتے ہیں اور زائرین کی خاطر مدارات کی جاتی ہے۔

آج کل بغداد کا تحریر اسکوائر ان زائرین کا استقبالیہ کیمپ بنا ہوا ہے جہاں متعدد موکب لگائے ہیں۔ 

ساتویں امام موسی کاظم (ع) کے حرم مطہر کی جانب بڑھتے پیدل زائرین کا جمع غفیر + تصاویر

ساتویں امام موسی کاظم (ع) کے حرم مطہر کی جانب بڑھتے پیدل زائرین کا جمع غفیر + تصاویر

News ID 1914749

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha